Depository of News

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کھاریاں کی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ‘ آر پی او سے رپورٹ طلب

newsdepo.com · world

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے گجرات، صدر کھاریاں کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی پنجاب نے ڈی پی او گجرات کو فائرنگ میں ملوث ملزمان [...]

Read full article →