مریم نواز نے جہاز استعمال پر پونے 3 کروڑ خرچ ادائیگی کی رسید دکھا دی
ملتان ( خبر نگار، سپیشل رپورٹر، خبر نگارخصوصی، خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے ہر ڈویژن میں کینسر ٹریٹمنٹ ہسپتا ل بنانے کااعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جلسہ عام میں جہاز کے کرائے کی ادائیگی کی رسید دکھا دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس کے افتتاح کی تقریب سے [...]
