قندھار ہلمند میں حملے طالبان رجیم کے 3 اہلکار ہلاک
کابل(نیوز ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کیخلاف مسلح مزاحمت میں شدت اختیار کرگئی ۔ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے قندھار اور ہلمند میں کارروائیوں کے دوران 3 طالبان سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کادعوی کیا ہے ۔افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق صوبہ ہلمند کے امام رباط چوکی کے علاقے میں طالبان اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ہلمند میں کارروائی [...]
