محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا
ملتان ( خصوصی رپورٹر)پنجاب میں موسم گرما اختتام ہونے کو ہے لیکن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ غفلت کی نیند سورہا ہے ،موسمی تبدیلی و شدت آنے کے باعث ایچ این ون ایچ ون (سوائن فلو) پھیلنے کا خطرہ سر پرمنڈلانے لگا۔کمزور قوت مدافعت والے افراد وطبی عملہ کے ایچ ون این ون عرف عام سوائن فلو کی [...]
