بلوچستان3 ، خیبرپختونخوامیں 10 دہشت گرد ہلاک ،6جوان شہید
راولپنڈی ،کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں) خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ،6جوان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ آئی ایس پی آر)کے مطابق 15 سے 17 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف جھڑپوں میں 10 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی [...]
