Depository of News

صورتحال برقرار رہی تو ڈیزل 500، پٹرول 430روپے تک پہنچ سکتا ہے:حفیظ پاشا

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی صورتحال برقرار رہی تو پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 500 جبکہ پیٹرول کی قیمت 430 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا [...]

Read full article →