Depository of News

شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ 2 دن لندن میں قیام کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف لندن میں قیام کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔وزیراعظم شہبازشریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل [...]

Read full article →