Depository of News

ٹیکس معاملے میں کسی سے خصوصی رعایت نہیں برتی جا رہی وزیر خزانہ

newsdepo.com · world

لندن(نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے حکومت معیشت کے استحکام اور پائیدار معاشی ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ٹیکس کے معاملے میں کسی کے ساتھ خصوصی رعایت نہیں برتی جا رہی، تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا اضافی ٹیکس نہیں لگایا گیا۔لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ رائونڈ ٹیبل سے خطاب کرتے [...]

Read full article →