Depository of News

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل اور مراکش نے سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے سفارتخانے کھولنے اور دونوں ملکوں میں سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔گزشتہ روز دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات نیویارک میں ہوئی جس کی میزبانی اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک [...]

Read full article →