Depository of News

پاکستان کا چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)پاکستان نے ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری 46ویں فائیڈ ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 کے افتتاحی رانڈ میں اسرائیل کے خلاف مقررہ میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ چیس فیڈریشن آف پاکستان (CFP) کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کی اسرائیل سے متعلق حکومتی پالیسی اور فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کی بنیاد پر کیا گیا۔پاکستان [...]

Read full article →