معیاری قانونی تعلیم مئوثر نظام انصاف کیلئے انتہائی اہم: چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے پاکستان بار کونسل کے وفد نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی، وفد کی قیادت وائس چیئرمین پیر محمد مسعود چشتی نے کی۔پاکستان بار کونسل کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن کی دو سالہ پیش رفت رپورٹ 2024-2026 پیش کی، [...]
