Depository of News

فیول ریلیف پیکیج پر حکومت ‘ پٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب’ ڈیڈلاک ختم

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان فیول ریلیف پیکیج پر معاملات طے پا گئے، کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیکیج پر عملدرآمد شروع کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے)کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب رہے اور ادائیگیوں کے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔پیٹرولیم [...]

Read full article →