یمنی فورسز حوثیوں میں شدید جھڑپیں
،بیجنگ(نیوز ایجنسیاں، ویب ڈیسک )یمن کے صوبہ تعز میں سعودی قیادت میںقائم فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے تین ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کو نشانہ بنایا ہے۔چین نے سعودی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور دیا ہے جبکہ حوثیوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوجی اڈے اور یل تنصیبات [...]
