ڈیزل3.47روپے مہنگا’ پٹرول 43پیسے سستا ہوگیا
‘ ملتان (آئی این پی’ مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ۔ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں43پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت [...]
