Depository of News

ادھم پورمیں بھارتی فورسز نے 2 نوجوان شہیدکردیئے

newsdepo.com · world

جموں(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع ادھم پور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 2 نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو صبح سویرے ضلع کے علاقے مجالٹا میں [...]

Read full article →