Depository of News

پاکستان اور چین نے مشترکہ سرحدی انتظام کیلئے کمیشن فعال کر دیا

newsdepo.com · world

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ سرحدی کمیشن فعال کر دیا گیا۔ سرحدی کمیشن کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی مشترکہ صدارت چین کی وزارتِ خارجہ کے محکمہ سرحدی و سمندری امور کے نائب ڈائریکٹر جنرل لی یا اور پاکستان کے دفترِ خارجہ میں [...]

Read full article →