مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی حنیف جٹ انتقال کرگئے
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ انتقال کرگئے ۔مرحومپی پی 203ساہیوال سے رکن اسمبلی اورسابق رکن اسمبلی چوہدری ارشد جٹ کے بھائی تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنٹر اور چیف وہپ [...]
