یہودی مفادات کو نشانہ بنانے کا الزام، سویڈن نے ایرانی سفارتی اہلکار کو ملک بدر کردیا
سٹاک ہوم (این این آئی)سویڈن نے ایران پر اپنے ملک میں یہودی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے وزیر انصاف گونار اشترومر نے بتایا کہ ایران طویل [...]
