روس اور چائنہ کا ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسود وہٹو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق کونسل کے ان دونوں مستقل رکن ممالک نے اگست کے اواخر میں قرارداد کا متن پیش کیے جانے کے وقت ہی اس مسودے کی مخالفت کردی تھی۔دونوں ممالک نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے کے نام نہاد اسنیپ بیک میکانزم پر اپنے شدید تحفظات [...]
