بغیر لائسنس لائیو اسٹاک کی ویکسین کی تیاری اور فروخت کا انکشاف سینیٹ کمیٹی میں تہلکہ
اسلام آباد (عادل عباسی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں پاکستان میں لائیو اسٹاک کی ویکسین اور ادویات بغیر لائسنس تیار اور فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نےاعتراف کیا کہ متعلقہ ویکسین کی تیاری گزشتہ چھ سال سے جاری ہے، تاہم تاحال [...]
