فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن کے نجی دورے کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات پر فواد چوہدری اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ مریم نواز کے لندن سفر پر سرکاری طیارے کے استعمال کا خرچ [...]
