سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں جمعرات کو نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے گزشتہ روز ہونے والے اضافے کا تقریباً نصف واپس ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3,800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام [...]
