میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
لیونل میسی کی شاندار کارکردگی کی بدولت انٹر میامی نے میکسیکو کے کلب کروز ازول کو 2-0 سے شکست دے کر کیمپینز کپ 2026 اپنے نام کر لیا۔ یہ انٹر میامی کی اس مقابلے میں پہلی کامیابی ہے۔ میچ میں میسی نے 24ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے گول کرکے انٹر میامی کو برتری دلائی۔ [...]
