Depository of News

مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی

newsdepo.com · world

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی پرواز PK-701 میں ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد پائلٹس نے مانچسٹر پہنچنے سے تقریباً 30 منٹ قبل ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ بحیرۂ شمالی کے اوپر پرواز کر رہا تھا جب پائلٹس نے پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً رات 7 بج کر [...]

Read full article →