بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ویمنز کرکٹ مقابلوں میں بنگلہ دیش نے چین کے خلاف کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بنگلہ دیش اور چین کے درمیان کوارٹر فائنل کوروجی اسپورٹس پارک، نشین میں ہونا تھا، تاہم مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی [...]
