پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے بھارت میں ہونے والی مردوں کی ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے لیے قومی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے ایشین ہاکی فیڈریشن (AHF) سے ٹورنامنٹ کسی غیر جانب دار ملک منتقل کرنے یا پاکستان کے تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ PHF کے صدر [...]
