عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سابق شوہر شعیب ملک کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک باعزت عورت شادی ختم ہونے کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی۔ ان کے مطابق جو وقت دونوں نے ساتھ گزارا، وہ اچھا گزرا اور شاید قسمت میں اتنا ہی ساتھ لکھا تھا۔ [...]
