پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے، جس کے بعد بھارتی طیارے 23 اکتوبر 2026 تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے اس حوالے سے نیا نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کردیا۔ نئے نوٹس کے مطابق [...]
