Depository of News

غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

newsdepo.com · world

غزہ شہر کے مغربی علاقے میں جنگ کے دوران متاثر ہونے والی چھ منزلہ رہائشی عمارت اچانک منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 14 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ عمارت میں بے گھر فلسطینی خاندان رہائش پذیر تھے۔ فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق عمارت کے ملبے [...]

Read full article →