امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی مشرقِ وسطیٰ سے متعلق خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ واشنگٹن اور اسرائیل قریبی اتحادی ہیں، تاہم دونوں ممالک کے مفادات ہر معاملے میں یکساں نہیں ہوتے۔ ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس [...]
