مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کی ڈرون حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم اس پر گہرے دکھ اور تشویش میں مبتلا ہے۔ وزیراعظم نے [...]
