میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی قومی ٹیم کے ساتھ اپنے آخری میچ کیلئے تیار ہیں۔ ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن (AFA) نے میسی کو 6 اکتوبر 2026 کو بینن کے خلاف دوستانہ میچ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جو ان کا قومی ٹیم کے ساتھ باضابطہ الوداعی میچ ہوگا۔ یہ مقابلہ بیونس آئرس کے [...]
