شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
گلوکارہ شائے گل نے جاری ’پابلو‘ بمقابلہ ’اِن سیکیورٹی‘ تنازع پر خاموشی توڑ دی ہے، جب مداحوں نے حانیہ عامر پر ان کے گانے کی نقل کرنے کا الزام عائد کیا۔ شائے گل نے ’اِن سیکیورٹی‘ کی ایکوسٹک ورژن اس کی ریلیز کی ایک سالہ تکمیل کے موقع پر شیئر کرتے ہوئے وضاحت کی کہ [...]
