Depository of News

ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں

newsdepo.com · world

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناحؒ کا ایک بڑا دیواری خاکہ (Mural) آویزاں کیا گیا ہے، جس میں ان کے اسرائیل سے متعلق تاریخی مؤقف کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ خاکہ قائداعظم کی 78ویں برسی کے موقع پر سامنے آیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ دیواری خاکہ تہران کے [...]

Read full article →