دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے 41 سال کی عمر میں دوسری بار ماں بننے کے تجربے کو اپنی زندگی کا ایک غیر متوقع اور جذباتی مرحلہ قرار دیا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی دوسری حمل کی خوشخبری مداحوں کے [...]
