بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی 15ویں سالگرہ کے موقع پر اس کی پیدائش کے وقت کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام لکھا تھا۔ یہ تصویر 15 ستمبر 2009 کی تھی، جس میں ماہرہ خان اسپتال کے بستر پر نومولود اذلان کے ساتھ موجود ہیں۔ ماہرہ خان نے [...]
