Depository of News

عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

newsdepo.com · world

آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے وزیرِ خارجہ پینی وونگ کو خط لکھ کر سابق پاکستانی وزیراعظم اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی حراست اور مبینہ نامناسب سلوک پر انسانی بنیادوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتانوں نے آسٹریلوی حکومت سے پاکستانی حکام کے سامنے یہ معاملہ اٹھانے کی [...]

Read full article →