این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 17 ستمبر تک بارشوں کے باعث سیلاب اور شہری سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے دریاؤں، ندی نالوں اور مقامی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ سکتی [...]
