پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد 24 قیراط سونا ساڑھے 4 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے آگیا۔ تازہ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق 15 ستمبر کو 24 قیراط سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 43 ہزار روپے فی تولہ کے قریب [...]
