پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان پاکستانی کرکٹر رضااللہ مشوانی وطن واپس پہنچ گئے، جہاں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اہلخانہ، دوستوں اور کرکٹ شائقین نے ان کا پُرجوش اور ہیرو جیسا استقبال کیا۔ رضااللہ نے ایجبسٹن میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 81 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ انہوں نے [...]
