ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
راولپنڈی (عرفان طاہر چوہان سے) ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ناقص کارکردگی کے سنگین الزامات سامنے آ گئے، نالوں کی صفائی اور نکاسی آب کے نام پر جاری کروڑوں روپے کے منصوبوں کے باوجود حالیہ بارش نے صفائی کے دعوں کی قلعی کھول دی، متعدد [...]
