11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ سدر النسا نے کلرسیداں مدرسے میں تشدد سے 11 سالہ طالب علم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوادیا ہے جبکہ عدالت سے فرار ہو کر دوبارہ گرفتار ہونے والے 3 شریک ملزمان کو 3 روزہ جسمانی [...]
