اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
گوجرخا ن (نمائندہ خبریں) گوجرخان کے قریب جیرورتیال روڈ پر گزشتہ رات گئے سی سی ڈی (CCD) پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے مبینہ مقابلے میں خطرناک ریکارڈ یافتہ ملزم کی ہلاکت کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس کارروائی کو علاقے میں بڑھتی [...]
