Depository of News

15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج

newsdepo.com · world

گوجرخان (نمائندہ خبریں) شرقی گوجرخان کے رہائشی علاقے تھاتھی سہر میں 15 سالہ محنت کش لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، تھاتھی کے ایک سروس اسٹیشن پر کام کرنے والا کمسن لڑکا روز مرہ کی طرح کام ختم کر کے [...]

Read full article →