موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
کلرکہار (نمائندہ خبریں)کلرکہار کے قریب موٹروے پر موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران موٹروے پولیس افسران نے دو مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی، تاہم گاڑیوں میں سوار ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، [...]
