افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ریلوے کے وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت دہشت گردوں کا بیس کیمپ ہے جہاں اسرائیل تکنیکی سپورٹ اور بھارت پیسہ دے رہا ہے خود کش حملہ آور وہاں سے آتا ہے اور سہولت کاری یہاں موجود ہے پاکستان کی تاریخ میں ریلوے نے پہلی مرتبہ 100 [...]
