Depository of News

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں، تحقیق

newsdepo.com · world

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کئے جانے کا انکشاف ہواہے ۔یہ انکشاف ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں ہواہے جس کے مطابق ایک نسخے میں اوسطا 4.2 ادویات تجویز کی گئیں جب کہ عالمی ادارہ صحت کی [...]

Read full article →