Depository of News

26 نومبر احتجاج کیس،پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری

newsdepo.com · world

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماں اور کارکنان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پولیس کی استدعا پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت کی جانب سے جاری [...]

Read full article →