سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’ اسلام آباد کے لیے پائیدار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ آبی انتظام کی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے36 ماہ پر مشتمل تکنیکی تعاون کا [...]
