Depository of News

صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری سال جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، صادق آباد پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع [...]

Read full article →